اپنی فیملی کی صحت مند ڈیجیٹل عادتیں بنانے میں مدد کریں
خواہ آپ کے بچے کم عمر یا اپنی نوعمری میں ہوں، ان کے آن لائن پڑھنے، کھیلنے اور دریافت کرنے کے دوران آپ Family Link ایپ سے ان کی رہنمائی کرنے کے لیے بنیادی ڈیجیٹل قوانین وضع کر سکتے ہیں۔*
اچھے مواد کی جانب ان کی رہنمائی کریں
ان کی سرگرمی دیکھیں
اسکرین کا سارا وقت یکساں نہیں ہوتا۔ یہ دکھانے والی سرگرمی رپورٹس کہ آپ کا بچہ اپنی پسندیدہ ایپس پر کتنا خرچ کر رہا ہے کے ذریعے، اپنے بچے کی مدد کریں کہ وہ اپنے آلہ پر کوئی بھی کام کرتے ہوئے اس سے متعلق درست فیصلہ کرے۔
اس کی ایپس کا نظم کریں
مفید اطلاعات کی مدد سے آپ ان ایپس کو منظوری دیتے یا مسدود کرتے ہیں جنہیں آپ کا بچہ Google Play اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہے۔ آپ درون ایپ خریداریوں کا نظم اور اس کے آلہ پر مخصوص ایپس کو پوشیدہ بھی کر سکتے ہیں۔
ان کے تجسس کو تقویت دیں
یہ معلوم کرنا مشکل ہو سکتا ہے کہ آپ کے بچے کے لئے کون سی ایپس صحیح ہیں، اس لیے Family Link آپ کو اساتذہ کی تجویز کردہ ایسی ایپس دکھاتی ہے جسے آپ براہ راست اس کے آلہ میں شامل کر سکتے ہیں۔‡

اسکرین ٹائم پر نظر رکھیں
حدود سیٹ کریں
اپنے بچے کے لیے اسکرین ٹائم کی درست مقدار کا فیصلہ کرنا آپ کا کام ہے۔ Family Link سے آپ اس کے آلہ کے لیے وقت کی حدیں اور سونے کا وقت سیٹ کر سکتے ہیں، تاکہ آپ بہتر توازن حاصل کرنے میں اس کی مدد کر سکیں۔
اس کے آلہ کو مقفل کریں
خواہ یہ باہر کھیلنے، ڈنر کرنے، یا صرف ساتھ میں وقت گزارنے کا وقت ہو، جب بھی تھوڑا وقفہ لینے کا وقت ہو آپ آلہ کو دور سے مقفل کر سکتے ہیں۔

اس کا مقام دیکھیں
جب آپ کا بچہ سفر کر رہا ہوتا ہے تو اسے تلاش کرنے کی صلاحیت ہونا مفید ہوتا ہے۔ جب تک اس کا آلہ اس کے پاس ہوگا آپ اس کے مقام کو تلاش کرنے میں مدد کے لئے Family Link کا استعمال کر سکتے ہیں۔#